اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

جعلی پیر نے دم کروانے کے لیے آئی خاتون کی عزت پامال کر دی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ننکانہ صاحب(این این آئی)ننکانہ صاحب شیطان صفت جعلی پیر نے دم کروانے کے لیے آئی خاتون کی عزت پامال کر دی۔ننکانہ صاحب میں جعلی پیر نے دم کروانے آئی شادی شدہ خاتون کو اپنے حجرے میں دم کرنے کے بہانے نشہ آوار انجکشن لگا کر بے آبرو کر دیا متاثرہ خاتون کا الزام، تھانہ صدد ننکانہ پولیس نے خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا جبکہ ملزم اعظم بادشاہ فرار۔

ننکانہ صاحب کے علاقہ تھانہ صدر ننکانہ کے نواحی قصبہ5چک میں جعلی پیر اعظم بادشاہ نے دم کروانے آنے والی خاتون کوثر بی بی کو نشہ آور انجکشن لگا کر اپنے حجرے میں بے آبرو کر دیا خاتون کو ہوش آنے پر خاتون نے اپنے خاوند کو بتا دیا خاتون تھانہ صدر ننکانہ پہنچ گئی خاتون نے مبینہ طور پر الزام لگایا ہے کہ پہلے بھی4ماہ قبل زیادتی کا نشانہ بنایا تھا مگر اپنی عزت کی وجہ سے خاموشی اختیار کی تھی پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے خاتون کو لیگل میڈیکل کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھیج دیا جبکہ ملزم اعظم بادشاہ فرار مقامی پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ آنے پر اصل حقائق سامنے آئیں گے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…