پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

حکومت پنجاب نے کھانسی کے پانچ سیرپس پر پابندی عائدکر دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا ہے کہ حکومت پنجاب نے کھانسی کے پانچ سیرپس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ لاہور میں تیارکردہ کھانسی کے یہ سیرپ بیرون ملک بھی سپلائی کئے جاتے تھے۔ مالدیپ کی شکایت پر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی تحقیقات میں ان سیرپس میں الکوحل کی زیادہ مقدار کی تصدیق ہو گئی۔

ڈریپ کی سفارش پر حکومت پنجاب نے پانچوں سیرپس کی فروخت روک دی ہے۔پنجاب کے تمام میڈیکل سٹوروں سے ان سیرپس کا سٹاک فوری طور پر اٹھایا جا رہا ہے۔سیرپ تیار کرنے والی فیکٹری کو سر بمہر کیا جا رہا ہے۔ذمہ داروں کے خلاف زیرو ٹالرنس سے کام لیا جائے گا۔ ملک کی بدنامی کا باعث بننے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…