منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں ڈالر نے روپے کو پچھاڑ دیا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قیمت میں 77پیسے کا اضافہ ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 287روپے 80پیسے پر ٹریڈکر رہا ہے۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 618پوائنٹس کا اضافہ ہوا،جس سے 100انڈیکس نے 56ہزار کی حد عبور کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…