بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کراچی جیل سے 80 بھارتی ماہی گیر رہا، وطن واپسی کیلئے واہگہ بارڈر روانہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں کراچی کی ملیر جیل میں قید 80 بھارتی ماہی گیروں کو بھی رہا کردیا گیا۔ماہی گیروں کو سخت سیکیورٹی میں کینٹ اسٹیشن پہنچا کر علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور واہگہ بارڈر کے لئے روانہ کردیا گیا جہاں سے وہ واپس بھارت جا سکیں گے۔

ترجمان ایدھی فانڈیشن کے مطابق ماہی گیروں کے سفری اخراجات ایدھی فانڈیشن اٹھا رہی ہے، ماہی گیروں کو رقم، کپڑے اور ضروری سامان بھی دیا گیا ہے۔جیل سے رہائی کے بعد بھارتی ماہی گیر کا کہنا تھا کہ کافی خوش ہیں سالوں بعد وطن واپس جا رہے ہیں، گھر والے اور بچے یاد آتے ہیں جب کہ پاکستان میں ہمارے ساتھ کافی اچھا سلوک کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…