اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈالر کی قدر میں کمی، موٹر سائیکل کے امپورٹڈ اسپیئر پارٹس کی قیمتوں میں کمی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ڈالر کی قدر میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے، موٹر سائیکل کے امپورٹڈ اسپیئر پارٹس کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی آ گئی۔ مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، موٹر سائیکل کے امپورٹڈ اسپیئر پارٹس کی قیمت 10 فیصد تک گر گئی، امپورٹرز کا کہنا ہے کہ امپورٹ میں بھی تاحال مشکلات ہیں، ڈالر کی قدر میں استحکام ضروری ہے۔

ڈالر کی قیمت کم ہونے سے سپیئر پارٹس 10 فیصد سستے ہوئے، انہوں نے ساتھ ہی اس خدشے کا اظہار بھی کیا کہ اگر ڈالر کی قدر بڑھتی ہے تو اسپیئر پارٹس کی قیمت دوبارہ بڑھ سکتی ہے۔ دوسری جانب دکاندار کہتے ہیں کہ کسٹمر قیمت مزید کم ہونے کے انتظار میں خریداری نہیں کررہا، سیلز متاثر ہورہی ہے، 10 فیصد کمی سے پالش کا 1400 والا کاٹن اب 1250 کا ہوگیا ہے جبکہ چین کور 800 سے کم ہو کر 740 کا ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ مقامی طور پر تیار کردہ سپیئر پارٹس کی قیمتوں میں تاحال کمی نہیں ہوسکی۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…