بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ 9مئی میں پولیس کے 2انسپکٹرز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)9 مئی کو لاہور میں پرتشدد مظاہروں میں پولیس کے دو انسپکٹرز کے بھی ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، انویسٹی گیشن ونگ نے دونوں افسران کو ملزم قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انویسٹی گیشن ونگ نے جناح ہائوس حملے کے ملزموں کی نئی فہرست مرتب کرلی ہے جس میں ڈی آئی جی آپریشنز علی رضوی کے پی ایس او انسپکٹر عاصم رفیع اور ایس ایچ او مصطفی آباد للیانی انسپکٹر آصف ذوالفقار کا نام بھی شامل ہے۔

انویسٹی گیشن ونگ کی جانب سے ماڈل ٹائون ڈویژن کو فراہم کردہ فہرست میں پولیس کے دونوں انسپکٹرز کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق حملے میں ملوث متعدد کارکنوں کو سزا دلوانے کے بعد نئی لسٹیں بنائی گئیں، ماڈل ٹان ڈویژن کو فراہم کردہ فہرست میں 101 مرد اور خواتین کے نام شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…