بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

گریڈنگ فارمولا طے ،40 فیصد سے کم نمبر والے طالب علم کو فیل تصور کیا جائے گا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)میٹرک اور انٹر امتحانات کیلئے پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے گریڈنگ فارمولا طے کرلیا،امیدواروں کم ازکم چالیس فیصد مارکس لینا ہوں گے،چالیس فیصد سے کم نمبرز پر زیرو گریڈ ملے گاجس پر بچوں کو فیل تصور کیا جائے گا،امتحانات کا آغاز2024 سے ہوگا پہلے مرحلے میں نہم اور گیارہویں کا امتحان لیا جائے گا ۔

سی جی پی اے کے 5 سکیل رکھے جائیں گے،90 سے 100 فیصد نمبرز پر فائیو جی پی اے ملے گا اور گریڈ ڈبل پلس اے ہوگا،90 سے 94فیصد نمبرز پر فور پوائنٹ سیون جی پی اے ملے گا اور گریڈ اے پلس ہوگا،85سے 79 فیصد نمبرز پر فور پوائنٹ تھری جی پی اے ملیگا اور گریڈ اے دیا جائے گا۔80 سے 84 فیصد نمبرز پر فور جی پی اے ملے گااور گریڈ ڈبل پلس بی ہوگا۔75 سے 69 فیصد نمبرز پرتھری پوائنٹ سیون جی پی ایملے گا اور گریڈ بی پلس ہوگا۔70سے 74 فیصد نمبرز پر 3.4 جی پی اے اور بی گریڈ ملے گا۔تعلیمی بورڈز کیلئے گریڈنگ فارمولا جاری کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…