اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ہمیں بتایا ہی نہیں گیا کہ فواد کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا، حبا فواد

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے کہا ہے کہ ہمیں بتایا ہی نہیں گیا کہ فواد کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حبا چوہدری نے کہا کہ اب پتہ چلا کہ فواد چوہدری پر کیا ایف آئی آر ہے۔

حبا چوہدری نے کہاکہ حلفاً کہتی ہوں ایسا کچھ نہیں ہے، اگر ایسا کچھ ہوتا تو کیا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) فواد کو چھوڑتی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ فواد چوہدری کا راستہ ٹھیک نہیں، فردوس عاشق سے کہوں گی آپ بتائیں آپ کا راستہ کہاں ہے۔انہوںنے کہاکہ ہر پارٹی کی طرف فردوس عاشق اعوان کا جھکاؤ ہوتا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…