لاہور ( نیوز ڈیسک) ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا ہے کہ میدان چھوڑ کر بھاگنے والے نہیں۔ ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری کا جہانگیر ترین کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ آنے والا وقت بتائے گا کہ عوام کس کے ساتھ ہے۔ بلند و بانگ دعوے کرنے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے۔ پی ٹی آئی کی سیاست محض الزام تراشی ہے۔پی ٹی آئی ریاستی اداروں کا احترام کرنا سیکھے۔
مزید پڑھئے: ایک موبائل ایپ جو آپ کو بڑے دھوکے سے بچا سکتی ہے