بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حلقہ پی پی 9سے چوہدری ساجد محمود کاپارٹی چھوڑنے کااعلان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2023 |

گوجر خان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ پی پی 9سے سابق ایم پی اے چوہدری ساجد محمود نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان کر دیا جبکہ پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 8چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ دبئی روانہ ہو گئے ۔چوہدری ساجدمحمودنے پارٹی چھوڑنے کا اعلان ایک پریس کانفرنس میں کیا ۔

یاد رہے کہ 2018کے جنرل الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے طرف سے چوہدری محمد عظیم نے حصہ لیا تھا اور 98000ووٹ لیے کر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ پرویز اشرف سے ہار گئے تھے ۔انہوں نے بھی چند روز قبل پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان ایک ویڈیو پیغام میں کیا تھا اوراتوارکو چوہدری ساجد نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا جبکہ پی ٹی آئی حلقہ پی پی 8سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ایڈووکیٹ نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئے اور وہاں سے کچھ دنوں کے بعد لندن چلے جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…