بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

خدیجہ شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کو راحت بیکری کے باہرجلائو گھیرائو کے مقدمے میں گرفتارپی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔خدیجہ شاہ کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔جمعرات کے روز لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس اور عسکری ٹاور کے مقدمات میں خدیجہ شاہ کی رہائی کی روبکار جاری کی تھی۔

لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی ضمانتیں بعد از گرفتاری منظور کیں تھیں۔یاد رہے کہ 18اکتوبر کو لاہور ہائیکورٹ نے معروف ڈیزائنر اورایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی 2مقدمات میں ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کیا تھا ، فیصلے میں کہا گیا تھا کہ جناح ہائوس کے اندر ملزمہ کے آگ لگانے کے کوئی ثبوت موجود نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…