بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

50سالہ شخص نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں 50سالہ شخص نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی ۔ پولیس کے مطابق گجر پورہ، عائشہ روڈ پر 50سالہ شخص پھندا لے کر درخت سے جھول گیا، متوفی کی شناخت 50 سالہ نوید رمضان کے نام سے ہوئی جس نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کیا ۔

پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوں پر تحقیقات شروع کر دی۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کاروائی کے بعد لاش ایدھی رضاکاروں نے مردہ خانہ منتقل کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…