بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

لاڑکانہ میں اسکول پرنسپل کی چار سالہ بچے سے مبینہ زیادتی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2023 |

لاڑکانہ(این این آئی)لاڑکانہ میں پولیس نے چار سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کرنے والے اسکول پرنسپل کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں مارکیٹ تھانہ کی حدود کے شیخ محلہ میں قائم نجی اسکول میں زیر تعلیم چار سالہ طالب علم عثمان میرانی کو اسکول پرنسپل نے مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کے والد آصف علی میرانی کی مدعیت میں اسکول پرنسپل اور چپڑاسی کیخلاف مقدمہ درج کر کے پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا جس کی شناخت محمد حسن بھیو کے نام سے ہوئی جبکہ مقدمے میں نامزد اسکول کے چپڑاسی عبدالجبار شیخ کی گرفتاری کے لیے کاروائی کی جارہی ہے۔پولیس حکام کے مطابق متاثرہ بچے کا میڈیکل اور گرفتار ملزم کے ڈی این اے نمونے لیے جارہے ہیں جبکہ گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کی کاروائی کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…