بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

لاہوردنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار، بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر

datetime 25  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کا اثر برقرار ہے،صبح سویرے ہی شہر کے بیشتر علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 300سے تجاوز کر گئی۔

لاہور کو دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار دیدیا گیا جبکہ بھارتی شہر دہلی کا دوسرا نمبر ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی شرح 300 سے زیادہ ہو گئی۔ائیرکوالٹی انڈیکس کی شرح اپر مال کینال روڈ پر سب سے زیادہ 393 رہی جبکہ مال روڑ پر ماحولیاتی آلودگی کی شرح 340 ہوگئی،گلبرگ میں 379، پولو گرانڈ کینٹ میں306 ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…