کراچی (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی نے پنجاب میں ناراض ارکان کو منانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اس سلسلے میں پیپلز پارٹی سندھ کے وزیر برائے خوراک منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب کے ناراض ارکان کو منائےں گے اور سینئر کارکنوں کو اہم عہدوں پر ذمہ داریاں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے پہلے ہی فیز میں مخالفین کو پیپلز پارٹی کی مقبولےت کا اندازہ ہوجائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں