اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ میں سانحہ منیٰ کے حقائق کی تفصیلات طلب کرنے کے لئے درخواست دائر کی گئی ہے۔پیر کو محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ منیٰ میں بھگدڑ سے کئی پاکستانی شہید ہوئے ہیں، اس لئے عدالت سے استدعا ہے کہ سانحہ منیٰ کی حقائق پر مبنی رپورٹ طلب کی جائے اور سانحے میں شہدا اور لاپتہ افراد سے متعلق حکومتی اقدامات کا ریکارڈ طلب کیا جائے۔واضح رہے کہ منیٰ میں 10 ذی الحج کو مناسک حج کے دوران بھگدڑ سے 769 افراد شہید ہوئے تھے جن میں 36 پاکستانی بھی شامل ہیں۔
سانحہ منیٰ کے حقائق ،معاملہ پاکستان کی سپریم کورٹ پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ
-
کین کون میں چار دن
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
پاکستان کو آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی مل گئی
-
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ٹارگٹڈ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
حجاج کرام کے لیے سامان اور آبِ زم زم سے متعلق ایئرلائنز پالیسی جاری
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
-
بھارتی سپریم کورٹ نے جسم فروشی کو قانونی قرار دے دیا



















































