منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور ٹک ٹاکر کی نوجوان کی جان لے گیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادمیں ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور ٹک ٹاکر کی نوجوان کی جان لے گیا۔تفصیلات کے مطابق پستول سے ٹک ٹاک بناتے نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق یوگیا،کھرڑیانوالہ کا رہائشی نوجوان عمران پستول سے ٹک ٹاک بنارہاتھا نوجوان نے پسٹل لوڈ کرنے کے تمام عمل کی ویڈیو بنائی، عمران نے پسٹل کنپٹی پر رکھنے کی بھی ویڈیوبنائی ،

کنپٹی پر پسٹل رکھنے کے دوران گولی چلنے سے عمران موقع پردم توڑ گیا ،کھرڑیانوالہ پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لے لی، ہلاکت یا خودکشی ہونے سے متعلق تحقیقات کررہے ہیں، لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…