جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بیٹےنے باپ کو قتل کر کے لاش ٹکڑے ٹکڑے کردی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023 |

مانانوالہ(این این آئی)بیٹا ہی باپ کا قاتل نکلا ،آصف نامی ملزم نے اپنے بوڑھے والد کو کلہاڑی کے وار سے ٹکڑے کر کے بوری میں بند کر کے نہر میں پھینک دیافیروزوٹواں کے رہائشی آصف ہارون نامی نوجوان نے اپنے 70 سالہ حقیقی والد کو کلہاڑی سے ٹکڑے کر کے بوری میں بند کر کے بھکھی نہر میں پھینک دیا تفتیش کے دوران ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کیا اصف نامی ملزم کے اقبال جرم کے بعد بھکھی پولیس نے ریسکیو 1122کی معاونت سے کیو بی لنک نہر پر ڈیڈ باڈی کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…