اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

مراد سعید کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گاڑی سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد

datetime 16  اکتوبر‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)پولیس نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے مارے جانیوالے چھاپے کے دوران کی گاڑی سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ایس پی ورسک ارشد خان کے مطابق 9 اور 10 مئی واقعات پر مراد سعید کے خلاف مقدمات درج ہیں،گزشتہ رات مراد سعید کو پناہ دینے اور گرفتاری کیلئے چھاپے کے دوران 2 گاڑیاں تحویل میں لی گئیں جن میں سے ایک گاڑی مراد سعید کے نام پر رجسٹرڈ ہے ، دوسری گاڑی مراد سعید کے برادر نسبتی کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔

ایس پی ورک نے بتایا کہ مراد سعید کی گاڑی سے بغیر لائسنس پستول اور کارتوس برآمد کیے گئے ہیں ،دوسری گاڑی سے 2 کلاشنکوف اور 7 کارتوس برآمد ہوئے۔ایس پی وردک نے بتایاکہ متعلقہ گھر میں مراد سعید کے 2 ملازم بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…