اسلام آباد (این این آئی)ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا،ڈپٹی کمشنر پشاور نے ہائی کورٹ کے فیصلوں کیخلاف اپیلیں دائر کر دیں ،جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 19 اکتوبر کو سماعت کرے گا،پشاور ہائی کورٹ نے راشد سلیم اور دیگر پی ٹی آئی کارکنوں کی ایم پی او کے تحت گرفتاریاں کالعدم قرار دی تھیں۔