جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار بازیاب نہ کرائے جاسکے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023 |

شکارپور (این این آئی) شکارپورمیں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو تاحال بازیاب نہیں کروایاجاسکا۔گزشتہ روزکچیکیکوٹ شاہو پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے حملہ کرکے ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کواغوا کرلیا تھا۔اہلکاروں کی بازیابی کیلئے کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن جاری ہے لیکن تاحال پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے کوئی کامیابی نہیں مل سکی ہے۔

دوسری جانب ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں کی رہائی کے بدلے گرفتار ڈاکو مہرعرف محرم بڈانی کی رہائی کامطالبہ کیا ۔اس پر ڈی آئی جی لاڑکانہ نے کہاکہ ڈاکوؤں کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔علاوہ ازیں چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پولیس اہلکاروں کے اغوا پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ اہلکاروں کے اغوا کا معاملہ سنگین ہے اس میں ملوث مجرموں کے خلاف ایکشن لیا جائے۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…