بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا کا نیا بحران ،لیمینیشن پیپر ختم ہونے سے پاسپورٹ کی چھپائی کاکام بند ہوگیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا کا نیا بحران ،لیمینیشن پیپر ختم ہونے سے پاسپورٹ کی چھپائی کاکام بند ہوگیا ،حکام کی نااہلی کے باعث پاسپورٹ کے لیمینیشن پیپر منگوانے کا بروقت انتظام نہ ہوسکا ،ایک ہفتے سے پاسپورٹ کا لیمینیشن پیپر ختم ہوا تو حکام نے خاموشی اختیار کرلی ۔

ذرائع کے مطابق ایک ہفتے میں پاسپورٹ کا بیک لاک پانچ لاکھ تک پہنچ گیا ،روزانہ بیس سے پچیس ہزار نئے اور تجدید کی درخواستیں موصول ہورہی ہیں ، لیمینیشن پیپر کا آرڈردیا جا چکا ہے پاکستان پہنچنے میں ایک ہفتہ لگے گا۔ ذرائع کے مطابق مزید ایک ہفتہ کسٹم سے لیمینیشن پیپر کلئیر کروانے میں لگ سکتا ہے ، اگلے دو ہفتے میں بیک لاک دس لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے ، بیک لاکھ کو ختم کرنے میں ایک ماہ سے زائد لگ سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…