بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کوسپرد خاک کر دیا گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کوسپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں سینیٹر مولانا عطاء الرحمان ،مولانا اسعد محمود ،حاجی زبیر علی ،سابق ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم خان درانی ،رحمت سلام خٹک ،منظور آفریدی ،مفتی ابرار احمد خان ،مفتی عبد اللہ ،مولانا عطاء الحق درویش ،مولانا عبدالرؤف ،حاجی جلیل جان ،مولانا اسجد محمود اور مختلف شعبہ ئہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مختلف شخصیات سمیت ہزاروں افراد شریک ہوئے ۔بعد ازاں مرحومہ کو سپرد خاک کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…