اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی سے جدہ کیلئے نجی ائیرلائن کی پرواز فضا میں ہی 2 گھنٹے چکر کاٹتی رہی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی سے نجی ائیر لائن کی جدہ کے لیے پرواز کے ٹیک ا?ف کرتے ہی طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی اور فیول برننگ کیلئے طیارہ کراچی کی فضا میں دو گھنٹے تک چکر کاٹتا رہا۔نجی ائیر لائن کے ذرائع کے مطابق پرواز پی اے 170 نے رات 2 بج کر 28 منٹ پر کراچی سے جدہ کیلئے ٹیک آف کیا جس کے فوری بعد طیارے کے آٹو پائلٹ سسٹم میں خرابی پیدا ہوئی۔

ذرائع نے بتایا کہ ائیر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایت ملنے پر طیارے کو واپس کراچی ائیرپورٹ کی طرف موڑ لیا گیا تاہم فیول ضائع کرنے کیلئے طیارہ سوا 2 گھنٹے کراچی کی فضا میں چکر کاٹتا رہا۔بعد ازاں صبح چار بجکر 34 منٹ پر ائیر بس ایک 320 طیارے نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ٹیکنیکل لینڈنگ کی۔ائیر لائن ذرائع کے مطابق طیارے میں 167 مسافر سوار تھے، مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کرکے لاونج منتقل کر دیا گیا۔طیارے کے مسافر 6 گھنٹے سے کراچی ائیرپورٹ پر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…