بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

شادی کی پہلی رات شوہر نے دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023 |

مردان (این این آئی) مردان میں شوہر نے شادی کی پہلی رات نئی نویلی دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے چارسدہ روڈ پر واقع شیخ شہزاد ٹائون میں شہریار نامی شوہر نے شادی کی پہلی رات نئی نویلی دلہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق مقتولہ کے والد جمال شاہ نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوے بتایا کہ اس کے داماد شہریار نے نادیہ کو قتل کرنے کے بعد فون پر اطلاع دی کہ میں نے آپ کی بیٹی کو قتل کردیا ہے اور لاش کمرے میں پڑی ہے۔

والد نے بتایا کہ میں نے اسی وقت ریسکیو 1122 کو فون کرکے اپنے داماد کا پتہ بتایا اور واقعے سے آگاہ کیا، جس پر ریسکیو نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق مقتولہ نادیہ کے والد کی مدعیت میں ملزم شہر یار کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے، تاہم ملزم فرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…