بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف شہر بھر میں سکولوں میں تالا بندی شروع ،صبح بچوں کو واپس سکول سے گھر بھیج دیا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023 |

راولپنڈی(این این آئی)سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف شہر بھر میں سکولوں میں تالا بندی شروع ،صبح بچوں کو واپس سکول سے گھر بھیج دیا گیا۔ ایم سی بوائز ہائی سکول سیٹلائٹ ٹاون کے طلباء نے نجکاری مسترد کر دی،طلباء نے چیف جسٹس آف پاکستان اور آرمی چیف سے نجکاری روکنے کا مطالبہ کیا ۔

طلباء نے کہاکہ والدین رکشہ چلا کر مزدوری کر کے ہمیں سرکاری سکولوں میں پڑھا رہے ہیں،مہنگائی کی وجہ سے 50فیصد سفید پوش لوگوں نے اپنے بچے پرائیویٹ سکولوں سے سرکاری سکولوں میں داخل کروا دئیے ہیں،سرکاری سکولوں کی نجکاری نامنظور تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک فیصلہ واپس نہیں لیا جاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…