اسلام آباد(نیوزڈیسک )فن تعمیر کے بین الاقوامی ادارے کونسل آف ٹال بلڈنگ کی جانب سے ہر سال ’دنیا کی بہترین بلند عمارتوں‘ کا عالمی ایوارڈ دیا جاتا ہے۔ ان عمارتوں کا انتخاب دنیا بھر سے مقابلے میں شامل درجنوں عمارات کو جانچنے کے بعد کیا جاتا ہے۔ رواں برس بھی حال ہی میں تیار کی عمارتوں میں سے بہترین کا انتخاب کیا گیا ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں