بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

تنخواہوں سے کٹوتی ، سرکاری ملازمین کے لئے اہم خبر

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) صحت سہولت پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی شروع کردی گئی ، تنخواہ سے ماہانہ 362.5روپے اور سالانہ تنخواہ 4350 روپے کٹوتی ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے 362.5روپے فی کس ماہانہ کٹوتی اور سالانہ تنخواہ سے4350روپیکٹوتی ہوگی۔صحت سہولت پروگرام کے لئے ملازم کا پنجاب کامستقل رہائشی ہونا ضروری ہے، اگر ایک گھر سے 2افراد سرکاری ملازم ہیں تو دونوں پرکٹوتی کا یکساں اطلاق ہوگا۔صحت سہولت پروگرام سے ملازمین کوسالانہ 10لاکھ روپے علاج کی سہولت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…