بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

اوباش نے بیوہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، دو شادی شدہ خواتین ،دوشیزہ کو اغواء کر لیا گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں اوباش نے بیوہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ دو شادی شدہ خواتین اور دوشیزہ کو اغوا کر لیا گیا پولیس چاروں واقعات کے مقدمات درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے گائوں کدلتھی میں اوباش نوجوان احسان نے گھر میں گھس کر بیوہ عورت(ن)کو دھمکیاں دے کر اس کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا۔

جبکہ چک 66 شمالی میں شادی شدہ خاتون(ش)کو اغوا کر لیا گیا۔اسی طرح حمید ٹان میں بیاہ کر آنے والی شادی شدہ عورت (الف)کو اغوا کر لیا گیا۔اور چک 87 جنوبی میں عدنان وغیرہ نے 14 سالہ دوشیزہ(ف)کو اغوا کر لیا اور فرار ہو گے۔پولیس چاروں واقعات کے مقدمات درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…