نارروا ل(این این آئی)ضلع نارووال کی تحصیل ظفر وال کے گاؤں وڈھالہ میں سگے ماموں نے 2 بھانجوں کا قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات یہ موصول ہوئی تھیں کہ سگے ماموں نے نشہ آور دوا پلا کر اپنے 2 بھانجوں کو قتل کر دیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزم لاشیں کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گیا تھ، مقتول بچوں کی عمر 10سال کے قریب ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی کارروائی کی اور قتل کے الزام میں بچوں کے ماموں کو گرفتار کر لیا۔تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ ملزم نے اپنے بھانجوں کو گلا گھونٹ کر قتل کیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)
-
سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں نہیں ہیں ، انہیں کس ملک میں کیوں اور کس حالت میں منتقل کیا گیا...
-
افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
بیوی کی رضا مندی نہ ہونے پر شوہر کے خلاف بد فعلی کا مقدمہ درج
-
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
-
راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل
-
صدر کے ہوٹلوں پر چھاپے، نائٹ کلبز کے لیے اسمگل ہونے والی 32 خواتین بازیاب
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
اسٹیٹ بینک نے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا



















































