بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

روٹھی بیوی کے سسرال جانے سے انکار پر داماد کی فائرنگ ،ساس کو موت کے گھاٹ اتاردیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023 |

احمدیار(این این آئی ) روٹھی بیوی کے سسرال جانے سے انکار پر داماد نے فائرنگ کرکے ساس کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈارنگشاہ میں محمد حسین کی بیٹی ناراض ہوکر میکے آئی تھی کہ دامادمنانے کیلئے آیاانکار پرفائرنگ کرکے ساس پروین بی بی کو قتل کردیا ملزم جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا تھانہ رنگشاہ پولیس نے لاش کوتحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…