اسلام آباد(این این آئی)پاسکو میں اسٹور کی گئی ہزاروں ٹن سرکاری گندم خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے،ادارے نے 36ہزار میٹرک ٹن سے زائد خراب گندم فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو)میں رکھی گئی ہزاروں میٹرک ٹن گندم خراب ہوگئی۔حکام نے پاسکو کی 36ہزار 213میٹرک ٹن خراب گندم کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گندم فروخت کرنے کے حوالے سے ٹینڈر جاری کردیا گیا ہے۔ خراب گندم کو انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار دیا گیا ہے۔پاسکو کی جانب سے خراب گندم کی فروخت کیلئے لفافہ بند بولیاں طلب کی گئی ہیں جنہیں10اکتوبر تک طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بولیاں اسی روز ہی کھولی جائیں گی۔واضح رہے کہ خراب گندم پاسکو کے خیرپور زون کے مختلف علاقوں میں پڑی ہے۔
غفلت کے باعث ہزاروں میٹرک ٹن سرکاری گندم خراب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟



















































