بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

اولاد کی خاطر دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا،مقدمہ درج

datetime 30  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)اولاد کی خاطر دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کو چھری سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا پولیس نے مقدمہ قتل درج کر کے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دی۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ جوھرآباد کی قاضی کالونی میں 6سال سے شادی شدہ ثمینہ شفیع کی کمرے سے گلا کٹی نعش برآمد ہونے پر اہلخانہ نے وقوعہ کو خودکشی قرار دیا جبکہ مقتولہ کے لواحقین نے شوہر پر قتل کا الزام عائد کر دیا

جس پر پولیس تھانہ سٹی نے مقتولہ ثمینہ شفیع کے بھائی شان حیدر شفیع کی رپورٹ پر شوہر محمد ریاض کے خلاف مقدمہ قتل درج کر لیا جس میں بتایا گیا کہ مقتولہ کی شادی 5/6سال قبل محمد ریاض اعوان ھوئی جنکے ہاں اولاد نہ ہونے پر محمد ریاض نے دوسری شادی کرنا چاہی تو پہلی بیوی سے شادی کی اجازت نہ ملنے کی رنجش پر شوہر نے چھری سے گلا کاٹ کر 6سال سے شادی شدہ بیوی کو قتل کردیا ،پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دی اور جائے واردات سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…