ملتان (این این آئی)ملتان میں کمسن بچے کے پیٹ میں جانے والی کیل کو نکال لیا گیا ہے اس حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر راؤ امجدنے کہا کہ نشتر ہسپتال میں بچے کے آپریشن کے بعد پیٹ سے کیل نکال لی گئی ہے۔ڈاکٹر راؤ امجد نے بتایا کہ بچہ ملتان کے نشتر ہسپتال میں زیرِ علاج ہے، اس کی حالت تسلی بخش ہے۔واضح رہے کہ سبق یادنہ کرنے پر قاری نے کمسن بچے کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اس کی زبان کے نیچے کیل رکھ دی تھی، جس سے کیل بچے کے پیٹ میں چلی گئی تھی۔ملتان پولیس کے مطابق قاری کو اب تک گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے اس کی تلاش جاری ہے۔
بچے کے پیٹ سے کیل نکال لی گئی، ذمے دار قاری نہ پکڑا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)
-
سعودی عرب میں عید کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان
-
پاکستان کی معروف ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بارے بڑی پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان
-
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای ایران میں نہیں ہیں ، انہیں کس ملک میں کیوں اور کس حالت میں منتقل کیا گیا...
-
افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف
-
وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی
-
بیوی کی رضا مندی نہ ہونے پر شوہر کے خلاف بد فعلی کا مقدمہ درج
-
سعودی عرب میں جسم فروشی میں ملوث 3 خواتین کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا
-
راولپنڈی: والد کے قُل کی دعا کے دوران جھگڑا، بیٹا قتل
-
صدر کے ہوٹلوں پر چھاپے، نائٹ کلبز کے لیے اسمگل ہونے والی 32 خواتین بازیاب
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
اسٹیٹ بینک نے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا
-
معروف سٹیج اداکارہ دیدار کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا



















































