بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

رکشہ ڈرائیور کی ساتھیوں سے مل کر 16سالہ لڑکی سے زیادتی

datetime 28  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم (این این آئی) جہلم کے علاقے کالا گجراں میں رکشہ ڈرائیور نے ساتھیوں کیساتھ مل کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ پولیس کے مطابق جہلم کے علاقے کالا گجراں سے 24ستمبر کو 16سالہ لڑکی اغوا ہوئی تھی،لڑکی کے والد کی مدعیت میں اغواء کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔پولیس حکام نے بتایا کہ لڑکی بازیاب ہوگئی ہے جس نے بتایا ہے کہ رکشہ ڈرائیور نے اپنے دو دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، ابتدائی رپورٹ کے مطابق لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے۔

حکام کے مطابق رات گئے ملزمان لڑکی کو پھینک کر فرار ہوگئے، لڑکی نے گھر پہنچ کر بتایا کہ اس کی رکشہ ڈرائیور سے فون پر دوستی ہوئی تھی، رکشہ ڈرائیور نے ویران جگہ لے جا کر دوستوں کے ہمراہ اس سے زیادتی کی، تاہم لڑکی کو رکشہ ڈرائیور سمیت کسی کا نام پتا معلوم نہیں۔پولیس حکام کے مطابق موبائل فون کے ذریعے ملزمان کا سراغ لگارہے ہیں، جبکہ میڈیکل رپورٹ کے بعد مقدمے کی دفعات تبدیل کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…