جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گھریلو حالات سے دلبراشتہ 22 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2023 |

سرگودھا(این این آئی) گھریلو حالات سے دلبراشتہ 22 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔سرگودھا ریجن کے علاقہ میانوالی کے محلہ ہاشم شاہ میں پائی خیل کے 22 سالہ نوجوان گل نیگھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالیں۔ جس کو تشویشناک حالت میں ٹراما سنٹر لیجایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا جس کی اس طرح موت پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…