اسلام آباد (این این آئی)عدالت نے بیوی کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر شوہر کو سزائے موت سنادی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے کیس کی سماعت کی جس میں ملزم سکندر خان پر دو سال قبل اہلیہ کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوا۔مدعی وکیل میاں احمد نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے طلاق لینیکی رنجش پراہلیہ کو قتل کیا، اس سے پستول بھی برآمد ہوئی۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج فرخ فرید نے مجرم کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیا۔سیشن عدالت نے مجرم کو غیر قانونی اسلحہ کیس میں بھی 5سال قیدکی سزا سنائی۔مجرم سکندر خان نے 2 سال قبل اپنی اہلیہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا اور اس کے خلاف مقدمہ تھانہ کھنہ میں درج کیا گیا تھا۔
بیوی کو قتل کرنے کا الزام ثابت ہونے پر شوہر کو سزائے موت کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
سعودی عرب کا نیا “پیکیج ویزا” متعارف، پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری مستفید ہوں گے
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
عمران ہاشمی سے ملائی جانے والی سحر ہاشمی کا رد عمل سامنے آگیا
-
دنیا کے امیر ترین ممالک کون سے ہیں؟ نئی عالمی رپورٹ سامنے آگئی



















































