بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکو ئوں نے مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)کینٹ کے علاقہ میں ڈاکو ئوںنے مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مسلح ڈاکو سابق رکن اسمبلی ربیعہ نصرت سے 50 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرارہو گئے ۔ سابق خاتون رکن اسمبلی اسمبلی نے کارروائی کے لئے پولیس اسٹیشن میں درخواست جمع کرا دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…