جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سیالکوٹ،کم عمر بچے کی مسافر بس چلانے کی ویڈیو وائرل

datetime 24  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں ٹریفک پولیس کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث قیمتی زندگیاں داؤ پرلگ گئی۔مصروف ترین شاہراہ پر کم عمر بچے کی مسافر بس چلانے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا صارفین وائرل ویڈیو دیکھ کرسوال اٹھارہے ہیں کہ کم عمر ڈرائیور کے پاس ڈرائیونگ لائسنس تو ہوگا نہیں تو اسے سڑک پر بس چلانے کی اجازت کیسے مل گئی اس حوالے سے اقدامات نہ کرنے پر ٹریفک پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…