ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں ساڑھے 7 کروڑ سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں

datetime 24  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں ساڑھے 7 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں پر اینٹی کرپشن فیصل آبادنے فیڈمک کے تین فنانس افسران کے خلاف مقد مہ درج کرکے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی میں ساڑھے 7 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا معاملہ پر اینٹی کرپشن فیصل آبادنے انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے تین فنانس افسران کو گرفتار کر لیا،فیصل آباد انٹی کرپشن میں سات افراد کیخلاف نامزد مقدمہ درج کیا گیا تھا،

ملزمان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں سے وصول کردہ ساڑھے 7 کروڑ روپے فیڈمک اکاؤنٹس میں جمع نہیں کروائے،فیڈمک فنانس افسران کی سرپرستی میں مارکیٹنگ کے نام پر غیر ملکی سرمایہ کاروں سے فراڈ کیا گیا، ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل،ہر صورت ریکوری کی جائے گی،فیڈمک میں مالی ضباطگیوں پر انٹی کرپشن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…