پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

گاڑیوں کی فروخت میں 50فیصد سے زائد کی کمی

datetime 20  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)شہر قائد میں گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔فی لیٹر پیٹرول و ڈیزل کی بلند قیمتیں، مہنگی فنانسنگ اور صارفین کی جانب سے طلب میں کمی کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت کم ہوگئی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ بنیادی ضروریات پوری کرنا مشکل ہے، گاڑی کیسے خرید سکتے ہیں جب کہ شوروم مالکان نے بھی صورتحال سے پریشان ہوکر کہا کہ شو رومز بند ہونے سے کئی افراد بیروزگار ہوجائیں گے۔

پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایوسی ایشن (پی اے اے)کے مطابق اگست 2023 میں 5 ہزار 909 کاریں فروخت ہوئیں جس میں گزشتہ سال اگست کی نسبت 52 فیصد کمی آئی۔کراچی میں کاروں کی فروخت میں کمی سے شورومز مالکان کا کہنا ہے کہ اگر یہی صورتحال رہی تو کاروبار جاری رکھنا مشکل ہوجائے گا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…