جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پولی کلینک سے لاکھوں روپے مالیت کی مشین رات کے اندھیرے میں چور لے اڑے

datetime 20  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے دوسرے بڑے سرکاری ہسپتال پولی کلینک سے چورلاکھوں روپے مالیت کی مشین رات کے اندھیرے میں چور لے اڑے،بیس دن گزرنے کے باوجود ہسپتال انتظامیہ میشن کی کھوج نا لگا سکی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے دوسرے بڑے سرکاری ہسپتال پولی کلینک میں رات کے اندھیرے میں ایزی لائف الیکٹرو لائٹ مشین پر چور ہاتھ صاف کر گئے، لاکھوں روپے مالیات کی مشین 20 دن قبل پولی کلینک کی لیبارٹری سے چور اٹھا کر لے گیا تاہم تاحال واقعے کی ایف ائی ار بھی درج نا ہو سکی۔

جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک نے تھانہ آبپارہ میں مشین چوری کی درخواست جمع کروادی، پولی کلینک اپنا سیکورٹی سسٹم ہونے کے باوجود کھوج نہ لگا سکے جبکہ ماہانہ لاکھوں روپے پرائیویٹ سیکورٹی کمپنی کو بھی دئیے جا رہے ہیں۔ جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹن ڈاکٹر مظہر تاحال ایف آئی آر درج کروانے میں ناکام ہیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…