مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادبے روگاری غربت سے تنگ نوجوان نے پھندہ لے کر خود کشی کر لی’ تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالا کے علاقہ محلہ رسول پورہ کا رہائشی 25سالہ نوجوان بلاول ولد محمد سلیم محنت مزدوری کرتا تھا’عرصہ دراز سے بے روزگار اور کام نہ ملنے کی وجہ سے بلاول پریشان تھا اور اسی وجہ سے گھر میں جھگڑے معمول بن گیا تھا جس پرنوجوان نے دلبرادشتہ ہو کرپھندہ لے کر خود کشی کر لی’ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے سپرد کر دی’نوجوان کی موت پر گھر میں کہرام برپا ہو گیا۔
بے روگاری غربت سے تنگ نوجوان نے پھندہ لے کر خود کشی کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
”پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی“ آئی ایم ایف کو منالیا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان
-
راولپنڈی مری روڈ پر شہری کو گاڑی سے گھسیٹنے کا ڈراپ سین، پولیس تحقیقات میں اہم انکشاف
-
لاہور میں ایک اور غیر ملکی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج، خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا
-
نادرا کی جانب سے شادی شدہ اورغیر شادی شدی خواتین کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان
-
نیشنل ایمرجنسی لگنے جا رہی ہے، پورا پاکستان کنٹرول میں آ جائے گا، نجم سیٹھی کا دعویٰ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی
-
این ڈی ایم اے کا 30 ستمبر تک متوقع بارشیں ،ممکنہ موسمی خطرات کے پیش نظر الرٹ
-
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی، پی ٹی آئی کی حکمت عملی بھی تیار
-
رجسٹرڈ خواتین کیلئے مفت بینظیر سم حاصل کرنے کا طریقہ کار
-
ڈیفنس میں غیر ملکی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج، ملزمان کی شناخت ہوگئی
-
سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات کی اندرونی کہانی



















































