ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

آج موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار مشرقی اور جنوبی پنجاب اور خیبر پختونحوا کے بعض مقامات پر بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 27.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 33 سے 35 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے رواں ماہ 18 سے20ستمبر کے دوران کراچی میں وقفے وقفےسے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ٹھٹھہ، بدین،سکھر، دادو، سانگھڑ، تھرپارکر، نگرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص اور خیرپور میں بھی بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بیشتر اضلاع میں موسم گرم خشک اور مرطوب رہے گا جبکہ شام یارات میں موسیٰ خیل،بارکھان، ژوب، قلات ، خضدار میں تیز ہواؤں ،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…