جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنی اننگز کی آخری گیند پر زبردست چھکا مارا،شیخ رشید

datetime 15  ستمبر‬‮  2023 |

راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنی اننگز کی آخری بال پر زبردست چھکا مارا۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے نیب ترامیم کے خلاف درخواست کے فیصلے سے متعلق سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ان لوگوں نے 16ماہ تک خاک چھان کر کیس ختم کرنے کی کوشش کی۔شیخ رشید نے کہا کہ چور کبھی چوکیدار نہیں بن سکتا،وہ چور ہی رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…