بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پائلٹ نے 165 افراد سے بھرا مسافر طیارہ کھیتوں میں اتار دیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2023 |

ماسکو(این این آئی)روسی ایئرلائن کے پائلٹ نے مسافر طیارے کو خرابی کی وجہ سے سائبیریا کے کھیتوں میں ہنگامی طور پر اتار دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورال ایئر لائنز اے 320 نے سائبیریا کے علاقے نوووسیبرسک کے علاقے کامینکا کے قریب ایک کھیت میں ہنگامی لینڈنگ کی۔طیارہ 159 مسافروں اور عملے کے چھ افراد کو لے کر سوچی سے اومسک جا رہا تھا۔

بریکنگ ایوی ایشن نیوز اینڈ ویڈیوز آن ایکس کا کہنا تھا کہ تمام مسافروں اور عملے کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ طیارے کو ہائیڈرولک سسٹم کی خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی۔روس کی تحقیقاتی کمیٹی نے فضائی ٹریفک سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…