اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

موبائل فون خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی میں ملوث ٹیک زون نامی کمپنی سے 32 لاکھ روپے برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے ڈپٹی ڈائریکٹر جاوید بلوچ کی ہدایت پر زمزمہ موبائل مارکیٹ میں کارروائی کی، اس دوران کمپنی کے کیشئر شاہ رخ کی گرفتاری عمل میں آئی۔

غیر قانونی طور پر درآمد کیے گئے 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز کی سپلائی رسیدیں بھی برآمد کی گئیں۔دیگر برآمد اشیا میں تین مختلف اقسام کے 14 نئے اور پرانے آئی فونز، 2 آئی پیڈز اور 2 اسمارٹ گھڑیاں برآمد ہوئیں جبکہ برآمد موبائل فونز اور دیگر اشیا کی مالیت 38 لاکھ روپے سے زائد ہے۔کمپنی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی جاری ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…