اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈی سی اسلام آباد نے پرویز الہٰی کیخلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورپاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کے خلاف جاری ایم پی او حکم واپس لے لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کے ایم پی او آرڈرکے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں ڈی سی اسلام آباد نے عدالت کو ایم پی او آرڈر کی واپسی سے متعلق آگاہ کیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ پرویز الٰہی کو مزید جس ایف آئی آر میں گرفتار کیا ہے وہ نمبر لکھوا دیں۔بعد ازاں عدالت نے ایم پی او آرڈر واپس لیے جانے پر پرویز الہٰی کی درخواست نمٹا دی۔واضح رہے کہ عدالت نے پرویز الہٰی کو ایم پی او آرڈر معطل کر کے رہا کرنے کا حکم دیا تھا اور ڈی سی اسلام آباد کو آج ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…