جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

برطانیہ میں چین کا مبینہ جاسوس گرفتار

datetime 10  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)برطانیہ میں چین کے مبینہ جاسوس کو گرفتار کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکام کی جانب سے دعوی کیا گیا کہ گرفتار کیا گیا شخص برطانوی پارلیمانی تحقیق کار ہے جس کا تعلق ایسے کئی اراکین پارلیمنٹ سے بھی تھا جنہیں انتہائی حساس معلومات تک رسائی حاصل تھی۔

جن اراکین تک تحقیق کار کو رسائی تھی ان میں سکیورٹی سے متعلق امور کے وزیر ٹام ٹوگنڈہٹ (Tom Tugendhat) اور امور خارجہ کمیٹی کی چیئرمین الیسیا کرنز ( Alicia Kearns) شامل ہیں۔مشتبہ شخص کو آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی ممکنہ خلاف ورزی کے الزامات کا سامنا ہے۔رپورٹس کے مطابق خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ برطانوی تحقیق کار کو بیجنگ نے ممکنہ طورپر سلیپر ایجنٹ کے طورپر اس وقت بھرتی کیا تھا جب وہ چین میں رہ رہا تھا۔ مشتبہ چینی جاسوس کے ساتھ ایک اور شخص کو بھی گرفتار کیاگیا ہے، برطانوی حکام نے ملزمان سے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…