سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں کپتان کی ایک اور وکٹ گرنے سے پی ٹی آئی کے کارکنان پر مایوسی چھانے لگی۔ پاکستان تحریک انصاف سرگودھا کے حلقہ پی پی 72 کے جنرل سیکرٹری سمیع اللہ عرف ملک وسیم نے اپنے پیغام میں 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں انہوں نے 9 مئی کے واقعات کے تناظر میں پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا اور سوشل میڈیا پر پوسٹیں لگانے پر معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری محافظ ہے ہمیں اس پر فخر ہے ہم دفاع وطن میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
کپتان کی ایک اور وکٹ گرنے سے پی ٹی آئی کے کارکنان پر مایوسی چھانے لگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
سعودی عرب کا نیا “پیکیج ویزا” متعارف، پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری مستفید ہوں گے
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا



















































